Ayaz ali mazang Lahore you tuber blogger fraud History Details

اسلام علیکم
میرا نام سجاد شاہ ہے مجھ سے لاہور کے ایک شخص ایاز علی نے تقریبا ایک لاکھ پچانوے ہزار کا آن لائن فراڈ کیا ہے جسکی تفصیل کچھ اس طرح ہے کے ایاز علی نے مجھ سے فیس بک پر رابط کیا اور چائنہ سے سستا سامان منگا کر دینے کا لالچ دیا دو سے تین بار سامان دینے کے بعد تیسری بار ایڈوانس ایک لاکھ پچانوے ہزار اپنے میزان بنک اکاونٹ میں منگوائے اور وہ دن ہے اور آج کا دن ہے تین سال ہوگئے نا سامان دیا نا پیسے واپس کیے صرف بہانے بناتا ہے جھوٹے کبھی کچھ کبھی کچھ ۔ یہ شخص خود کو مسلم لیگ ن کا علاقائی زکوتہ کمیٹی کا چئیرمین بتاتا ہے۔میرے پاس صرف ایک میرے رب کی گواہی ہے یا پھر جو پیسے میں نے اسکے بنک اکاونٹ میں بھیجے اس ٹرانزیکشن کی رسیدیں یا کچھ وٹس ایپ پر اسکے مسیج کے اسکرین شاٹس جو اس ای میل کے ساتھ بھیج رہا ہوں آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کے میری مدد کریں اسکا اجر آپکو میرا رب دے گا یہ شخص ایاز علی ایک پروفیشنل فراڈی ہے جسکا پتہ مجھے بعد میں لوگوں کے زریعے پتہ چلا اور یہ اس وقت بھی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ساتھ فراڈ کررہا ہے
یہ شخص میری کال وٹس ایپ کا جواب نہیں دیتا فیس بک پر اس نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے مخلتف لوگوں کے زریعے اس سے بات ہوئی تو انکو کہتا ہے پیسے واپس کردیے کچھ کو کہتا ہے کے سجاد کو سامان دے دیا میری درخواست ہے یہ سچا ہے تو مجھ سے فون پر بات کرے مجھے ثبوت دکھائے کے اس نے کس طرح مجھے پیسے دیئے ؟ یا سامان دیا تو اسکی بلٹی یا کورئیر کی کوئ سلپ دکھادے میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنے کو تیار ہوں کے اس نے مجھے نہ کوئی سامان دیا نا پیسے واپس کیے اگر وہ شخص ایاز علی جس کی تصویر ہے وہ بھی قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ دے کے اس نے مجے پیسے دیے واپس ایک لاکھ 95 ہزار یا اس مالیت کا سامان دے دیا ہے تو میں وہ پیسے معاف کرنے کو تیار ۔ ہوں پھر وہ جانے اور اللہ جانے ایاز علی اس بات سے واقف ہے کے مجھے السر کی وجہ سے سفر کرنے میں دشواری پیش آتئ ہے تو اور میں لاہور اسکے پاس نہیں آسکتا اس لیے اس نے میرے ساتھ فراڈ کیا کچھ اور لوگ بھی مجھ سے رابطے میں ہیں جن کے ساتھ اس نے فراڈ کیا ایک فیصل آباد کا لڑکا عبدالرحمان تھا جو پولیو کی وجہ سے معزور تھا اسکے ساتھ بھی اس نے آن لائن فراڈ کیا ایک اور شخص دبئی کا ہے اس کے ساتھ بھی اس نے فراڈ کیا ہوا باقی اور بھی بہت سارے یقیننا ہونگے مگر ان دو افراد کو میں جانتا ہوں اور ضرورت پڑنے پر انکے رابط نمبر بھی آپکو فراہم کردونگا
Ayaz ali Details
03340455455
03454735807
N.i.c no 3520247210231
permanent adress on n.i.c Ayaz ali chak no 465 L sahiwal
Recent adress House No.13, Street 4, 24 Temple Road Mozang, Lahore Data Gunj Bukhsh Town
mezan bank account no 02190101574365
social media accounts
Facebook id https://www.facebook.com/ayyaz.ali12
Facebook page
Facebook : https://www.facebook.com/ayazalipage
Youtube channel https://www.youtube.com/channel/UCxkklb1wdh3yYcWkGJ7YkJg/featured
My Details
sajjad shah

Comments
Post a Comment