Ayaz ali mazang Lahore you tuber blogger fraud History Details
Ayaz ali mazang Lahore you tuber blogger fraud History Details اسلام علیکم میرا نام سجاد شاہ ہے مجھ سے لاہور کے ایک شخص ایاز علی نے تقریبا ایک لاکھ پچانوے ہزار کا آن لائن فراڈ کیا ہے جسکی تفصیل کچھ اس طرح ہے کے ایاز علی نے مجھ سے فیس بک پر رابط کیا اور چائنہ سے سستا سامان منگا کر دینے کا لالچ دیا دو سے تین بار سامان دینے کے بعد تیسری بار ایڈوانس ایک لاکھ پچانوے ہزار اپنے میزان بنک اکاونٹ میں منگوائے اور وہ دن ہے اور آج کا دن ہے تین سال ہوگئے نا سامان دیا نا پیسے واپس کیے صرف بہانے بناتا ہے جھوٹے کبھی کچھ کبھی کچھ ۔ یہ شخص خود کو مسلم لیگ ن کا علاقائی زکوتہ کمیٹی کا چئیرمین بتاتا ہے۔میرے پاس صرف ایک میرے رب کی گواہی ہے یا پھر جو پیسے میں نے اسکے بنک اکاونٹ میں بھیجے اس ٹرانزیکشن کی رسیدیں یا کچھ وٹس ایپ پر اسکے مسیج کے اسکرین شاٹس جو اس ای میل کے ساتھ بھیج رہا ہوں آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کے میری مدد کریں اسکا اجر آپکو میرا رب دے گا یہ شخص ایاز علی ایک پروفیشنل فراڈی ہے جسکا پتہ مجھے بعد میں لوگوں کے زریعے پتہ چلا اور یہ اس وقت بھی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ساتھ فراڈ ...